نئی دہلی 27 اگست ( ایجنسیز) سا بق مر کزی و زیر اور سا بق بی جے پی لیڈ ر جسو نت سنگھ کی حالت ابھی بھی نا ز ک بنی ہو ئی ہے اور و ہ کو ما میں ہیں ا
نہیں 20 دن سے و ینٹیلیٹر پر ر کھا گیا ہے۔ آ رمی ہا سپٹل کے ڈ ا کٹر و ں نے کہا کہ ا نکی طبعت میں کو ئی فر ق نہیں آ یا ہے ۔ 76 سا لہ لیڈ ر 8 اگست کو ا پنے گھر کے فلو ر پر گر نے سے دوا نہ میں بھر تی کر ا یا گیا تھا۔